19 اپریل 2026 - 02:34
ٹرمپ کے جھوٹے دعوے پر ڈاکٹر قالیباف کا رد عمل

ڈاکٹر قالیباف نے کہا: " آبنائے ہرمز کا کھلا یا بند رہنے اور متعلقہ ضوابط کا فیصلہ میدان میں ہوتا ہے نہ کہ ورچوئل اسپیس پر۔ ایرانی قوم اس تشہیراتی جنگ اور شعبدہ بازی سے متاثر نہیں ہوتی۔"

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی؛

امریکی پیڈوفائل صدر "ٹرمپ" نے کل (بروز جمعہ)، جب ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد، آبنائے ہرمز کو کھول دیا، عجیب و غریب قسم کے پیغامات شائع کئے اور آبنائے ہرمز کا محاصرہ جاری رکھنے پر زور دیا۔

ایرانی پارلیمان کے اسپیکر ڈاکٹر "قالیباف" نے ٹرمپ کی کے جواب میں لکھا: "امریکی صدر نے ایک گھنٹے میں سات جھوٹے دعوے کئے۔ وہ ان دروغ گوئیوں سے جنگ میں کامیاب نہیں ہوئے؛ یقینا وہ مذاکرات میں بھی کچھ حاصل نہیں کر سکيں گے۔ آبنائے ہرمز کا کھلا یا بند رکھنا اور متعلقہ ضوابط کا فیصلہ میدان میں ہوتا ہے نہ کہ ورچوئل اسپیس پر۔ ایرانی قوم اس تشہیراتی جنگ اور شعبدہ بازی سے متاثر نہیں ہوتی۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha